خضدار ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے چشمہ مراد وہیر کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 فراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین و بچے شامل ہیں تاہم زخمی سوراب کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔