سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںخضدار سے ایک اور جبری گمشدگی بھتیجے کے بعد چچا بھی لاپتہ

خضدار سے ایک اور جبری گمشدگی بھتیجے کے بعد چچا بھی لاپتہ

خضدار( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق فضل یعقوب بلوچ کے گھر پر مسلح افراد کا 7 ویگو گاڑیوں کے ساتھ دھاوا فضل یعقوب کو جبری طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع کےمطابق چھاپے کے دوران خواتین و بچوں پر تشدد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز