خضدار ( ہمگام نیوز ) مقامی ماربل فیکٹری میں کام کرنے والے نوجوان حافظ شبیر احمد ولدعطاءاللہ سکنہ وہیرشادین وڈھ رواں مہینے کے دو تاریخ کو فیکٹری سے کام کرنے بعد نکل کر گھر جارہے تھے کہ لاپتہ ہوگئے ۔اہلخانہ کے مطابق اس دن سے ان کا فون نمبر بھی بند جارہاہے ۔

واضح رہے قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ادارے انکے مقامی ایجنٹ بلوچ طالب علم ہو یا عام کاروباری اور مزدور پیشہ شخص وہ بلوچستان میں کہیں بھی انکے ہاتھوں محفوظ نہیں ہے ۔