Homeخبریںخضڈار؛ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

خضڈار؛ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

 

 

خضدار ( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کمڈر سول آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی خان میراجی نامی شخص جانبحق ہوگیا ہے ـ جانبحق شخص کی لاش ضروری کاروائی کے لیئے ہسپتال لے جایا گیا ہے جس کی مقتول کی شخص کو بعد از لواحقین کے لیئے کیا گیا ـ

Exit mobile version