چاغی: (ہمگام نیوز) دالبندین کے قریب لاغاپ کے مقام پر پک اپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر شیخ فہد ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔