پیر, جولائی 1, 2024
ہومخبریںدزاپ، قابض ایرانی پولیس افسر کا قیدیوں پر تشدد

دزاپ، قابض ایرانی پولیس افسر کا قیدیوں پر تشدد

دزاپ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق دزاپ جیل کے 9 ویں وارڈ (سیاسی وارڈ) میں قیدیوں کو جیل سیکیورٹی کا سربراہ نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور جیل سربراہ انہیں پولیس کے پائپوں اور تشدد کے دیگر آلات سے مار کر زخمی کر دیا ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق دزاپ (زاہدان) سینٹرل جیل کے سیکورٹی چیف اور وارڈ 9 کے سربراہ کا تعلق زابل سے تعلق رکھنے والے "سیاسر" کے خاندان سے ہے جو کہ غیر ہے اور وہ پولیس کے پائپوں اور دیگر آلات سے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے اور کھلی جگہ پر قیدیوں کو ہراساں بھی کرتا ہے۔

 اس نے زاہدان شہر میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر کئی گھر بنائے اور انہیں بنیاد سے لے کر اندرونی کام تک تمام تعمیراتی مراحل کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ وہ افق کوروش سٹور کا مالک بھی ہے اور کھلی سڑک کے قیدیوں کو سٹور میں بھی کام کرواتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز