زاہدان (ہمگام نیوز) بروز پیر کو بابایان زاہدان کے علاقے پنجشیر ویلی بیس سے قابض ایرانی بسیج فورسز کے اہلکاروں نے بلوچ نوجوان کو پکڑ کر تشدد کرکے اسے زخمی کر دیا ـ

تفصیلات کے مطابق زاہدان علاقے پنجشیر میں قابض ایرانی فورسز نے 16 سالہ بلوچ نوجوان محمد براہوہی ولد دستگیر براہوہی کو بغیر کسی جواز کے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

معصوم نوجوان جو کہ شیرآباد زاہدان کے ایک محلے میں ریسٹورنٹ کا ملازم ہے۔