یکشنبه, می 12, 2024
Homeخبریںدزاپ: ٹریفک حادثے میں ایک دو افراد جاں بحق

دزاپ: ٹریفک حادثے میں ایک دو افراد جاں بحق

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز ہفتہ کو نصرت آباد میں دو ایندھن بردار گاڑی کی آپسی تصادم سے دو بلوچ تیلکش جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دزاپ میں دو ایندھن بردار گاڑیوں کی تصادم سے دو بلوچ تیلکش 39 سالہ رحمت اللہ ولد خداداد ساکن زاہدان اور 23 سالہ خالد بارانزہی ولد محمد گل ساکن گلشن گاؤں کرمان جانبحق ہوگئے۔

واضح رہے کہ خالد بارانزہی ان ہزاروں بلوچوں میں سے جنہیں بلوچستان میں پیدا ہونے کی باوجود قابض ایرانی پیدائشی سرٹیفکیٹ سے محروم کر رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز