دشتیاری(ہمگام نیوز ) بروز جمعہ کو راھی نگور راسک اور چابہار محور پر واقع “سنگ کوہ” بجری کولہو کمپنی کے کھودے گئے گڑھے میں ایک افغان شہری ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔
رپورٹ موصول ہونے تک اس افغان شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ وہ اس سٹون کرشر کے کارکنوں میں سے ایک تھے ۔