جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںدشتیاری شہر میں ایک اسکول ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا

دشتیاری شہر میں ایک اسکول ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا

دشتیاری (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ٹیچرز یونین چینل کے حوالے سے بتایا کہ بدھ 11 مئی کو دشتیاری شہر میں قابض ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے سادہ لباس اہلکاروں نے ایک اسکول استاد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اس استاد کی شناخت دشتیاری شہر کا رہنے والا “حسین مہدی پور” ہے۔

تاہم اس کے ٹھکانے یا اس کی حراست کی وجوہات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

حالیہ ہفتوں میں مقبوضہ بلوچستان سمیت ایران کے دیگر علاقوں میں اساتذہ نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے ہیں، جن میں سے اکثر کو قابض فورسز اور آرمی نے حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز