پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںدشتیاری میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

دشتیاری میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

دشتیاری(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے بروز بدھ 18 اکتوبر کو دشتیاری کاؤنٹی کے گاؤں پٹ کے قریب ایدھند سے بھرا لینڈ کروزر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بلوچ ایندھن بردار جانبحق ہوگیا۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت "غلام نبی نوحانی ولد جماعت بتائی گئی ہے جو کہ دشتیاری کاؤنٹی کے پٹ گاؤں کا رہائشی ہے۔

رپورٹ کے مطابق غلام نبی راسک چابہار کے محور پر سفر کر رہے تھے کہ اس نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا جس کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز