شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںدشت میں فائرنگ سے منحرف سرمچار شدید زخمی

دشت میں فائرنگ سے منحرف سرمچار شدید زخمی

 

کیچ (ھمگام نیوز) دشت کے علاقے سورک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے منحرف سرمچار ثناء اللہ نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر تربت سٹی ریفیر کردیا گیا۔

 

ایسے منحرف سرمچاروں کو آزادی پسند تنظیمیں نشانہ بناتے ہیں تاہم اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز