شال (همگام نیوز )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 23 دسمبر کو ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دُکھی میں وڑیک کے مقام پر قدرتی تیل کی سروے میں مصروف کمپنی پر حملہ کیا۔

حملے میں سرمچاروں نے کمپنی کے درجنوں قیمتی مشینری کو نظر آتش کردیا۔

بی ایل اے ایک بار پھر واضح کرتی ہیکہ مقبوضہ بلوچ سرزمین پر بلوچ قوم کی منشاء و مرضی کے بغیر دشمن ریاست سمیت کسی بھی قوت کو قدرتی وسائل کی سروے یا لوٹ مار کی اجازت نہیں ہے، خلاف ورزی کی صورت میں ہر کوئی اپنی جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار خود ہوگا۔