Homeخبریںدکی، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک کان کن جاں بحق

دکی، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک کان کن جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز) دکی میں نامعلوم افراد کی کوئلہ کان کے مزدور پر فائرنگ ایک مزور جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو دکی کے علا قے راغہ کول ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی کوئلہ کان کے مزدور پر فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Exit mobile version