چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںدکی لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

دکی لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

دکی(ہمگام نیوز)کلی ٹھڈڑی سے 7 اپریل کو لاپتہ ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش کوئلہ کان سے مل گئی.پولیس کے مطابق بچے کی لاش کوئلے کی بند کان سے ملی ہے۔کان کی گہرائی 100 فٹ ہے۔کان میں پانی موجود تھی۔بچے کی لاش کیچڑ میں دھنسی ہوئی تھی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے کوئٹہ منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز