Homeخبریںدکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق۔

دکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق۔

 

دکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 شخص جانبحق۔

تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے بختیار خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

جانبحق ہونے والے مرد کی شناخت مراد محمد کے نام سے ہوی ہے تاہم جاں بحق ہونے والے خاتون کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی۔

لیویز کے مطابق قتل سیاہ کاری کے نتیجے میں پیش آیا، تاہم ملزم ابھی تک پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکے۔

لیویز نے مقتول افراد کی لاشوں کو اپنے تحویل میں لینے کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

Exit mobile version