{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

راسک (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق راسک شہر کے علاقے فیروز آباد میں آئی آر جی سی کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے کے بعد، جس میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے، حواس باختہ اہلکاروں نے گزرنے والی گاڑیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے ایک شخص شہید تین زخمی ہوئے ۔

رپورٹ کے مطابق اس خاندان کے والد “عبداللہ ایزد شناس” کی شناخت کی تصدیق ہو گئی ہے جو کہ ایک فیروز آباد راسک کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔ جبکہ اس کی بیوی اور دو بچے زخمی ہوگئے ۔

 سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے کے بعد “سیکورٹی شہداء آپریشنل مشق” کے ترجمان نے فوجی جوانوں کی ہلاکت کی تصدیق کی جبکہ قابض ایرانی آرمی کا نہتے بلوچوں پر حملے کا ذکر نہیں کیا ۔

دریں اثناء قابض ایرانی آرمی نے اور میڈیا نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے معصوم بلوچوں پر حملے کی ذمہ داری مسلح افراد پر ڈال کر کہہ دیا کہ ان پر حملہ اسے مسلح افراد نے کیا ہ

ے ۔