چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںزاہدان سینٹرل جیل میں ایک خاتون سمیت دو بلوچ قیدیوں کو...

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک خاتون سمیت دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق، آج بروز اتوار کو فجر کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے جیل میں دوزاپ/ زاہدان سنٹرل جیل میں ایک خاتون سمیت دو بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے انہیں پھانسی دی گئی۔

 پھانسی پانے والے مرد قیدی 31 سالہ گل محمد ناروئی بلوچ ولد محبت خان کی شناخت ہوگئی ہے جو کہ شادی شدہ ہے اور زاہدان کے سالٹ فیکٹری ایریا کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم اطلاع ملنے کے وقت پھانسی پانے والی خاتون کی شناخت پتہ نہیں چل سکا۔ رپورٹ کے مطابق ان دونوں شہریوں کے خلاف لگائے گئے الزام کو ’’قتل‘‘ ہے ۔

 بتایا جاتا ہے کہ گل محمد کو 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تب سے دزاپ سینٹرل جیل قیدی تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز