شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںزاہدان سینٹرل جیل میں قیدی کو پھانسی دی گئی 

زاہدان سینٹرل جیل میں قیدی کو پھانسی دی گئی 

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق یکم مارچ کو فجر کے وقت زاہدان سینٹرل جیل میں شیراز کے ایک شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی۔ اس شہری کی شناخت خسرو محمدی ولد ہیبت اللہ بتائی گئی ہے ۔

  رپورٹ کے مطابق خسرو کو ایران فورسز نے 2018 میں گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف منشیات فروشی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

 واضح رہے کہ زاہدان جیل کے حکام نے اسے نیند کی حالت میں جگایا اور بغیر پیشگی اطلاع اور اہل خانہ سے آخری ملاقات کیئے بغیر اسے پھانسی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز