زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق
ایک بلوچ قیدی جسے پیر 9 دسمبر کو فجر کے وقت زاہدان سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی تھی، جہاں اسے دو دیگر خدابخش کمبرزہی اور امید حسین زئی” کے ساتھ پھانسی دی گئی تھی، جس کی شناخت آج ہوگئی ہے ۔
پھانسی پانے والے اس بلوچ کی قیدی شناخت 42 سالہ ستار ردوزی ولد عبدالحمید جو کہ زابل شہر میں واقع گاؤں ملیک سے بتایا جاتا ہے
۔