زاہدان(ہمگام نیوز ) آج بروز منگل 19 دسمبر 2023 کو مسلح گروہ “انصار الفرغان” کے اعلان کے مطابق دزاپ (زاہدان) کے علاقے گلگاہ میں پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ رپورٹ موصول ہونے کے وقت اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
انصار الفرقان مسلح گروہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے مخالف گروہوں میں سے ایک ہے جو اس سے قبل بھی کئی بار بلوچستان میں فوجی دستوں پر حملے کر چکا ہے۔