دزاپ(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق منگل کی شام کو ایک 13 سالہ بلوچ بچے کو شادی کی تقریب میں لڑائی کے بعد سرد ہتھیاروں سے مسلح کسی نے وار کر کے قتل کر دیا۔
اس بلوچ کی شناخت 13 “مصطفی براہوئی ولد لعل محمد ہے جو کہ ساکن دزاپ (زاہدان) کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ مصطفیٰ کا شادی کی تقریب کے دوران سرد ہتھیار سے لیس شخص سے جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران حملہ آور نے سرد ہتھیار سے وار کیا جس سے مصطفیٰ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔