شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںزاہدان میں ایک شخص قتل

زاہدان میں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) بروز منگل شام کے وقت زاہدان کی ایک گلی میں ایک شخص کو اس وقت قتل کر دیا گیا جب ان کا جھگڑا دوسرے شخص سے ہوا تھا ۔ اس بلوچ شہری کی شناخت 23 سالہ محسن کبدانی ہے جس کی ساکن زاہدان سے ہوئی ۔

 رپورٹ کے مطابق زاہدان شہر کے مشترک بازار کے علاقے میں یہ واقع پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز