شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںزاہدان میں علماء اور عمائدین کی ثالثی سے دو بلوچ قبیلوں...

زاہدان میں علماء اور عمائدین کی ثالثی سے دو بلوچ قبیلوں کے درمیان صلح

زاہدان(ہمگـام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز دو بلوچ قبائل کے علما، عمائدین اور معتمرین کی ثالثی سے زاہدان شہر کے کورین سیکشن میں شورشادی کے علاقے کی مسجد میں دو قبیلوں “حسن زہی اور شیروزہی” کے قبائلی تنازعات کا صلح کیا گیا ـ

یہ بلوچی امن دیوان کا یہ دربار شورشادی کے علاقے کی مسجد میں ظہر کی نماز کے بعد مولوی دین محمد درکانی (دارکزہی) اور بلوچ قبیلوں کے معتمد حسن زہی اور شیروزہی قبیلوں کے درمیان منعقد ہوا۔

 واضح رہے کہ ان دونوں قبیلوں کے درمیان جھگڑے کے باعث دو قبیلوں کے دو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز