پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںزاہدان میں کام کے دوران عمارت سے گر کر نوجوان جانبحق

زاہدان میں کام کے دوران عمارت سے گر کر نوجوان جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات کو ایک نوجوان بلوچ مزدور کام حفاظتی بندوبست نہ ہونے اور کام کے دوران عمارت سے گرنے کی وجہ سے سر میں شدید چوٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

 اس نوجوان مزدور کی شناخت 19 سالہ محمد امین شیھکردگ قادر ساکن خمینی اسٹریٹ، زاہدان کے رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز