یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںزرآباد، ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

زرآباد، ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

زرآباد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز زرآباد کے کہیر علاقے میں ٹریفک حادثے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

اس زخمی شخص کی شناخت شہاب ہوتی بتائی گئی جو کہ کیہر زرآباد سے ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ اس محور کی تنگ اور دو راہے سڑک جو ٹرکوں اور بھاری گاڑیوں کی آمدورفت کی جگہ بھی ہے ہمیشہ سڑک حادثات کا باعث بنتی ہے اور ہر سال اس محور پر درجنوں شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز