Homeخبریںزرآباد میں استاد کے ہاتھوں بلوچ طالب تشدد

زرآباد میں استاد کے ہاتھوں بلوچ طالب تشدد

زرآباد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق 8 نومبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زرآباد میں واقع گاؤں سورو میں پانچویں جماعت کے ایک طالب علم کو اسکول کے استاد نے تشدد کرکے زخمی کر دیا ۔ اس بلوچ طالب علم کی شناخت زرآباد شہر کے گاؤں سورو سے تعلق رکھنے والا 12 سالہ ادریس بلوچ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس طالب علم کی پٹائی کے بعد اس کے اہل خانہ حکام کے پاس گئے اور اپنے بچے کی زخموں کی تصویر دکھائی۔

 سکول ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 77 کے مطابق، “طالب علموں کو سزا دینے کے لیے کسی بھی سزا کا اطلاق کرنا جیسے کہ توہین، جسمانی سزا، اور ہوم ورک تفویض کرنا منع ہے، لیکن مقبوضہ بلوچستان میں آباد کار استاذہ بلوچ طالب علموں پر جسمانی تشدد کرتے ہیں ۔

Exit mobile version