Homeخبریںزہری میں فائرنگ سے نوجوان جانبحق

زہری میں فائرنگ سے نوجوان جانبحق

 

زہری (ھمگام نیوز) زہری کے علاقے کہن جھل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص بحق ہوگیا .

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا.

زرائع کے مطابق مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت میر ولد نواب خان بدوزئی کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتایا جا رہا ہے.

Exit mobile version