Wednesday, July 3, 2024
Homeخبریںزیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک

زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک

کوئٹہ( ہمگام نیوز) زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو زیارت میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے لیویز سپاہی گل زمان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

 لیویز نے لاش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز