سیب و سوران(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز شام کو ایک بلوچ شہری کو اس کے ایک قریبی رشتہ دار نے جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
اس بلوچ شہری کی شناخت 23 سالہ نظیر ملازہی ولد محمد اکرم ساکن کھن ملک سیب و سوران ہے ۔
رپورٹ کے مطابق نذیر کو اس کے ایک رشتہ دار نے براہ راست گولی مار دی جس کا اپنے ذاتی گھر سیب و سوران میں واقع گاؤں کہن ملک میں ہوا ۔