Homeخبریںسراوان: قابض ایران کے سرحدی محافظوں کے ساتھ مسلح کی جھڑپیں،ایک اہلکار...

سراوان: قابض ایران کے سرحدی محافظوں کے ساتھ مسلح کی جھڑپیں،ایک اہلکار مردار

سراوان(ہمگام نیوز) رسانک نیوز کے مطابق گزشتہ رات مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کی سرحد پر نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ مسلح تصادم کے نتیجے میں قابض ایرانی بارڈر فورسز ایک ایک اہلکار مارا گیا۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس اہلکار کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ جھڑپ سراوان بارڈر رجمنٹ کی 139ویں سرحدی چوکی کے برجیک 16 سرحدی چوکی میں ہوئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

Exit mobile version