دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںسراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

سراوان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز پیر کی شام سراوان کے گاؤں ناہوک میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک بلوچ شہری جانبحق ہوگیا۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت 27 سالہ عبدالکریم پیرنژاد ولد بیبگر ساکن سردشت نگاران سراوان ہے ۔ تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز