سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ۹ سمتبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان/ شستون کے گاؤں ناہوک میں مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری فائرنگ کرکے کو قتل کردیا۔
قتل ہونے والے اس شہری کی شناخت اسحاق میربلوچزہی ولد کریم سکنہ محمد آباد واش کے نام سے ہوئی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اس بلوچ شہری کو گاؤں ناہوک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سراوان کے رازی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔