یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسراوان کے گاؤں ناہوک میں کجھور باغات میں آگ لگنے سے درجنوں...

سراوان کے گاؤں ناہوک میں کجھور باغات میں آگ لگنے سے درجنوں کجھور کے درختوں کی نقصان پہنچا ہے

سراوان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز اتوار سروان کے گاؤں ناہوک کے کجھوروں کے باغات اور کھیتوں میں آگ لگنے سے کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کی حد کے بارے میں خبر ترتیب دینے تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 واضح رہے کہ حکام کی نااہلی کے باعث مقامی عوام اور کسان کم سے کم سہولتوں کے ساتھ آگ پر قابو پانے اور بجھانے کی کوشش کرتے رہے لیکن خاطرخواہ نتیجہ نہیں نکلا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز