سرباز (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے علاقے سرکور میں واقع گاؤں اسپیتکی (شیشکان) کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے قابض ایرانی ملٹری بیس پر حملہ کر دیا ہے ۔

 تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس تازہ ترین حملے کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، لیکن کہا جا رہا ہے کہ حملہ ابھی تک جاری ہے ۔