پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںسرباز: سیلابی ریلے بہہ کر لاپتہ ہونے والے شخض کی لاش 18...

سرباز: سیلابی ریلے بہہ کر لاپتہ ہونے والے شخض کی لاش 18 دن بعد برآمد

سرباز( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج پیر کور سرباز کے علاقے میں واقع نہنگ ندی کے سرحدی علاقے سے 18 دن کے بعد علاقہ مکینوں نے ایک بلوچ سوختبر کی مسخ لاش دریافت کی۔

 بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سرحدی علاقے پیرکور میں موسمی ندی نالوں میں طغیانی اور بہہ جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے سوختبران کی یہ بارہویں لاش ہے۔

 رپورٹ کی تیاری تک ان لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز