سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںسرباز شہر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سرباز شہر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سرباز(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز اتوار کو سرباز کے کان گاؤں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہری جاں بحق ہوا۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت نصیر اللہ اربابی ولد ابراہیم بتائی گئی ہے جو کہ سرباز شہر کے گاؤں گوردر کا رہائشی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق “کان” گاؤں میں نصیر اللہ اور ایک اور شخص کے درمیان کنواں کھودنے کے تنازعہ پر پہلے زبانی لڑائی ہوئی جس کے بعد متحارب فریق نے اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز