پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںسرباز شہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل

سرباز شہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل

سرباز(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سرباز کے گاوں کزور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز کے گاؤں کزور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 37 سالہ حافظ اسلام رسولی زادہ ولد ساکن کزور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

 

تاہم رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کے محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز