سرباز (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق منگل کو 14 سالہ بلوچ لڑکے نے نامعلوم وجہ سے گھر میں پھانسی کا پھندہ گلے میں ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
سرباز شہر کے علاقے سرکور کا رہائشی اس بلوچ بچے 14 سالہ بچے کی شناخت ایچ بی کے نام سے ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق منگل کے روز اس بچے نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس وقت چھت کے پنکھے سے لٹک کر پھندہ ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا جب وہ گھر میں اکیلا تھا۔”