چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeپھانسیاںسمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی...

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کر کے اسے سمنان کی مرکزی جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے سمنان کی مرکزی جیل میں بروز منگل کو بلوچ قیدی جس پر منشیات فروشی کا الزام تھا پھانسی دے دی گئی ۔

 اس بلوچ قیدی 46 سالہ دستگیر ساسولی ولد دینار ساسولی جو کہ زھک کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

 ذرائع نے بتایا کہ اس گرفتار شخص کو 2018 میں سمنان شہر سے منشیات سے متعلق الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی، اور اتوار کی صبح اسے جنرل جیل سے سولٹری سیل میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ سزائے موت پر عملدرآمد کے لیے سمنان لایا گیا اور ان کے اہل خانہ کو بھی آخری ملاقات کے لیے اس جیل میں بلایا گیا

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز