یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسوئی سے گرفتار چار افراد کو تحقیقات کے بعد رہا کر دیا...

سوئی سے گرفتار چار افراد کو تحقیقات کے بعد رہا کر دیا گیا ۔ بی ایل ٹی

شال (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آٹھ ستمبر کو ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے گرفتارچار افراد کو تحقیقات کا بعد آج رہا کردیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مزکورہ چار لوگوں کی مکمل چھان بین کی گئی اور ایسا کوئی جرم ثابت نہیں ہوا جن کی وجہ سے وہ قابل قتل ہو اس کے علاوہ قبیلے کے عمائیدین کی اس ضمانت پر انہیں رہا کردیا گیا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی ریاستی مشینری کا حصہ نہیں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز