ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے مزید ایک شخص پاکستانی فورسز نے اغوا کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ شخص کی شناخت میران والد علی مراد بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

یار رہے کہ لاپتہ ہونے والے شخص کے دو بھائیاں ریاستی فوج کی ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کے ہاتھوں چار سال قبل ہی قتل ہو چکے ہیں۔