یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسوئی میں دکان پر بیٹھے درزی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

سوئی میں دکان پر بیٹھے درزی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) محمد کالونی سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اپنے دکان میں بیٹھے درزی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز دن دیہاڑے محمد کالونی سوئی میں دکان میں بیٹھے درزی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مقتول کی شناخت فیاض احمد عرف بازاری موندرانی بگٹی کے نام سے ہوئی جو کہ سوئی ہی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز