جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںسوات کوٹلئ میں موٹرسائیکل اور سوزوکی کے درمیان تصادم سے ایک شخص...

سوات کوٹلئ میں موٹرسائیکل اور سوزوکی کے درمیان تصادم سے ایک شخص جانبحق

سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے کوٹلئ میں موٹرسائیکل سوزاکی کے درمیان تصادم سے موٹرسائیکل سوار جانبحق ہوگیا

تفصیلات کے مطابق گزشتے دن سوات کبل کوٹلئ میں موٹرسائیکل اور سوزوکی کے تصادم سے موٹرسائیکل سوار افتخار احمد موقع پر جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز