جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںسوراب مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر دو بیویوں سمیت...

سوراب مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر دو بیویوں سمیت شوہر کو قتل کردیا

سوراب ( ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سوراب کلی رودینی بالینہ میں مسلح افراد ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکے محمد حیات نامی شخص کو اسکے دو بیویوں سمیت قتل اور ایک شخص کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدحیات نے مسماة ن کو گھرسے بھگاکرشادی کی تھی ۔ جس پرلڑکی کے والدنے دیگرافراد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکےانھیں قتل کردیاہے.مقتولین کا تعلق ضلع واشک کے علاقہ بسیمہ سے ہے۔

پولیس نے علاقے کوگھیرے لےکرملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز