شال: (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان “آزاد بلوچ” نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ۱۴ اکتوبر کو ہمارے سرمچاروں نے سوراب کے علاقے ماراپ میں استحصالی منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کرکے مشینری کو نظرآتش کردیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ بی ایل اے تعمیراتی کمپنیوں کے ٹھیکیدار و مالکان کو تنبیہ کرتی ہے کہ قابض ریاست کے استحصالی منصوبوں پر کام کرنے سے گریز کریں۔