Homeخبریںسوران کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں آتشزدگی

سوران کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں آتشزدگی

سوران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مقنوضہ کے شہر سب و سوران کے مختلف علاقے کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے کئی ایکڑ جنگلات آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آگئے ـ یہ آتشزدگی سب و سواران کے علاقے ہیدوچ، اسلام آباد گاؤں اور آس پاس کے کئی چراگاہوں میں پھیل گئی ـ
مقامی لوگوں اور فائر برگیڈ کے اہلکاروں نے چھ گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق علاقے میں فائر فائٹنگ آلات کی کمی کے باعث علاقے کے زرعی رقبے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

Exit mobile version