یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںسوردو: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوردو: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے سوردو میں بجلی کے کرنٹ لگنے جلال ولد اللہ بخش جان بحق ہوئے۔

جاں بحق شخص کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز