کوئٹہ (ہمگام نیوز) سول ہسپتال میں پاکستانی آرمی کی جانب سے چار افراد کی تشدد زدہ لاشیں لائی گئی ہیں۔

ماضی میں پاکستانی فورسز (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کئی جعلی مقابلوں میں پہلے سے زیرِ حراست نوجوانوں کو شہید کرکے لاشیں ہسپتال پہنچائی جاچکی ہیں۔

تاہم ہسپتال ذرائع نے تاحال لاشوں کی شناخت کے حوالے سے کوئی خبر ظاہر نہیں کی ہے۔