سیب و سواران( ہمگام نیوز )بروز جمعرات کو قابض ایرانی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تاہم ایرانی سرکاری میڈیا نے مزید تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کیا ہے اور ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔